کارپوریٹ پروفائل
SME لیزنگ لمیٹڈ (کمپنی) کو جولائی ۱۲،۲۰۰۵ مین ایک غیر مندرج پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر شامل کیا گیا تھا.کمپنی اب بھی SME بینک لمیٹڈ کا ماتحت ادارہ ہے جو کہ اب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنی بن گئی ہے.کمپنی کا بنیادی مقصد ملک کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو لیز اور کیپیٹل ورکنگ کی سہولیات فراہم کرنا ہے.
کمپنی کو جنوری ۲۸،۲۰۰۳ مین کاروبار کے آغاز کے لئے سرٹیفکیٹ عطا کیا گیا SME بینک لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے کے تحت لیزنگ ڈویژن کے ، اثاثے اور واجبات جنوری ۳۱،۲۰٠۳پر کمپنی کو منتکل کے گے
SME لیزنگ کی تشکیل کا مقصد جتنا ممکن ہو ملک کی معاشی ترقی کی سمت میں مالی شراکت کے زریے تعاون کرنا ہے،ساتھ ساتھ کاروبار مین مالکاری کی سہولتون کی فراہمی کی زرئے SME سیکٹر کی ترقی میں ثقافتی تبدیلی لانا ہے
کمپنی SME شعبون کے اثاثوں اور ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے نقطہ نظر پر اپنی توجہ مرکوز رکھتی ہے .کمپنی پورے پاکستان میں اپنی شاخون کے ساتھ SME شعبہ کو نئے کاروبار کے راستے فراہم کرتی ہے فی الحال کمپنی کی ملک کے بڑے شہروں میں چھ شاخیں ہیں
کمپنی کی درجہ بندی مندرجہ ذیل تفویض سے کیا گیا ہے JCR-VIS.
Long Term: BB - Short Term: B