مشن
ملک کا ایک معروف مالیاتی ادارہ بننا جو ایک پائیدار بنیادوں پر SME سیکٹر کو لیز فنانس فراہم کرسکے .
گاہک کی ضروریات کو پیش نطر رکھتے ہوے SME لیزنگ لمیٹڈ اپنی ہکمت عملی کو مرکوز کرے اور مہارت کی ایک مسال کائم کرتے ہوے تجارتی بنیاد پر ایس ایم ایز کو مالیاتی سنعت کے لے سروس فراہم کرے
مقاصد
لوگوں اور ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے، معیشت کو مضبوط بنانے مین شراکت دار ہونا اور،ایک خوشحال پاکستان کی جانب قدم برھانا